مائی رشتہ پاکستان – ہمارے بارے میں
مائی رشتہ پاکستان لاہور سے چلنے والی ایک غیر منافع بخش (نان پرافٹ) تنظیم ہے۔ ہماری رشتہ سروس پاکستانی خاندانوں کے لیے مکمل طور پر مفت ہے، چاہے وہ پاکستان میں رہتے ہوں یا بیرونِ ملک۔
آپ اپنا، اپنے بیٹے، بیٹی یا کسی عزیز کا پروفائل مفت بنا سکتے ہیں، رشتے تلاش کر سکتے ہیں اور باہمی رضامندی کے بعد رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کا فون نمبر صرف آپ کو نظر آتا ہے۔
اپنی حفاظت کے لیے ہمارے رشتہ حفاظتی مشورے ضرور پڑھیں، اور ویریفائیڈ بیج والے اکاؤنٹس کو ترجیح دیں۔
My Rishta Pakistan
A registered non-profit organization in Punjab, Pakistan. We run MyRishta.pk, a free rishta service for Pakistani families at home and abroad.
Contact
Shahdara, Lahore 54000, Pakistan
Phone: +92-42-29292921
Facebook: My Rishta Pakistan
Email: support@myrishta.pk